ایران اسرائیل کشیدگی سے خام تیل کی قیمت میں اضافہ

ایران اسرائیل کشیدگی سے خام تیل کی قیمت میں اضافہ
کیپشن: ایران اسرائیل کشیدگی سے خام تیل کی قیمت میں اضافہ

ایک نیوز:ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل 1 ڈالر اضافے سے 91 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گیا۔ خام تیل کی قیمت میں رواں ہفتے 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 2023 کے بعد خام تیل قیمت کی یہ بلند ترین سطح ہے۔