پی ٹی آئی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر،پارلیمانی لیڈرزکااعلان

پی ٹی آئی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر،پارلیمانی لیڈرزکااعلان
کیپشن: پی ٹی آئی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر،پارلیمانی لیڈرزکااعلان

ایک نیوز: پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پارلیمانی لیڈرز کا اعلان کر دیا۔

سینیٹر علی ظفر سینٹ میں  اپوزیشن لیڈر  کے امیدوار،سینیٹر عون عباس بپی کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کیاگیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹرگوہر علی نے ان ناموں کے اعلان بانی چیئرمین عمران خان سے مشاورت کے بعد کیا۔