شیخوپورہ  میں ڈرون طیارہ گر گیا،حساس اداروں کی دوڑیں

 شیخوپورہ  میں ڈرون طیارہ گر گیا،حساس اداروں کی دوڑیں

ایک نیوز: شیخوپورہ  میں ڈرون طیارہ گر گیا  جس کے بعد حساس اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ 

رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ  کی تحصیل شرقپور کے علاقے جلال پور گاؤں میں ڈرون طیارہ گر گیا  جس کے بعد تھانہ شرقپور سمیت حساس اداروں کی دوڑیں لگ گئیں.