گوجرانوالہ: سرکاری سکول میں متعدد بچیوں سے زیادتی کا انکشاف

Sep 05, 2024 | 12:34 PM

ایک نیوز: گوجرانوالہ میں سرکاری سکول کی ٹیچر کے شوہر کی طالبات سے زیادتی کے واقعات سامنے آئے ہیں۔
پولیس کے مطابق واقعہ تھیڑی سانسی میں گورنمنٹ سکول میں پیش آیا،خاتون نے محکمہ لٹریسی کے تحت گھر میں سکول بنارکھا تھا، ملزم نے سکول کے اندر کینٹین بنا رکھی تھی،متاثرہ طالبات کی عمریں 11س سے14 سال کے درمیان ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد سکول کو تالالگا کربند کردیا گیا ہے، ملزم کوگرفتار کرکے5الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں ملزم نے بچیوں کی ویڈیوز بھی بنارکھی تھیں۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔    
 

مزیدخبریں