ایک نیوز:کینیڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو پارلیمنٹ میں مشکلات کا سامنا ہے۔
کینیڈا کی ڈیموکریٹک پارٹی نے حکومت سے راہیں جدا کرلیں،رہنما نیو ڈیموکریٹک پارٹی جگمیت سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت پر عدم اعتماد کرتے ہیں،کینیڈین وزیر اعظم اپوزیشن کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں ہیں۔
دوسری جانب کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈوکا کہنا ہے کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،اپنا کام جاری رکھیں گے۔