بریکنگ نیوز: نگران وزیراعلیٰ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

بریکنگ نیوز: نگران وزیراعلیٰ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
کیپشن: Breaking News: US Ambassador Donald Bloom's meeting with the Caretaker Chief Minister

ایک نیوز:  نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سسے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے امریکی قونصل جنرل کرسٹن ہاکنزملاقات کی۔

ترجمان امریکی مشن کے مطابق امریکی سفیر اور نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی  نے امریکی تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافے کے مواقع، انسانی حقوق اور مذہبی اقلیتوں کی بنیادی آزادیوں کے تحفظ کی اہمیت اور جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے احترام پر تبادلہ خیال کیا۔

 امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے امریکہ پاکستان اقتصادی تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ترجمان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ 

???????????????????? In Lahore today, U.S. Ambassador Blome and CG Hawkins emphasized support for a thriving, democratic Pakistan and the need for interfaith harmony in their meeting with Punjab Caretaker Chief Minister Mohsin Naqvi. #USPak pic.twitter.com/dNEnS0Br6T