چینی ہمسایہ ممالک اسمگل ہونے کا انکشاف

چینی ہمسایہ ممالک اسمگل ہونے کا انکشاف

ایک نیوز:ہول سیلرز کا کہنا ہے کہ چینی ہمسایہ ممالک میں سمگل کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے چینی مہنگی ہو رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ہول سیل مارکیٹ میں چینی 176 روپے فروخت کی جا رہی ہے جبکہ ریٹیل میں چینی 180 سے لے کے 195 تک فروخت کی جا رہی ہے۔

ہول سیلرز کا کہنا ہے کہ چینی ہمسایہ ممالک میں سمگل کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے چینی مہنگی ہو رہی ہے۔