بیوی سے علیحدگی کا صدمہ ، نوجوان نے عمارت سے کود کر خودکشی کرلی

بیوی سے علیحدگی کا صدمہ ، نوجوان نے عمارت سے کود کر خودکشی کرلی

  ایک نیوز نیوز: کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقعے عمارت کی 12 ویں منزل سے شہری گرکر جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی، بیوی سے علیحدگی کے کیس سے دلبرداشتہ نوجوان نے عمارت سے کود کر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق شہری کا بیوی سے علیحدگی کا کیس چل رہا تھا، نوجوان نے دلبرداشتہ ہوکرخودکشی کی۔

پولیس نے میت تحویل میں لیکر ضروری کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردی۔