ایک نیوز نیوز: ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر7روپے مہنگا ہوگیا اور ڈالر کی قیمت 232 روپے ہے۔ اس کے علاوہ انٹربینک میں بھی ڈالر کی قدر میں 88 پیسے اضافہ ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 219 روپے 86 پیسے ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/CZSqLwszHJ pic.twitter.com/Rj4O7hL7xn
— SBP (@StateBank_Pak) September 5, 2022