ایک نیوز نیوز: کابل میں روس کے سفارت خانے کے داخلی دروازے پر خود کش حملے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔
روس کی وزارت خارجہ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو سفارت خانے کے اہلکار بھی شامل ہیں۔
دھماکے کے وقت ایمبیسی کے باہرکافی لوگ جمع تھے، جو کہ روس کے ویزے کے لئے اپلائی کرنے کےلئے آئے ہوئے تھے۔
پولیس کے مطابق خود کش حملہ کو ٹارگٹ پر پہنچنے سے پہلے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
ابھی تک کسی گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔