ایک نیوز :کرکٹ ورلڈ کپ 2023 بھارت میں کھیلاجارہا ہے ۔انڈیا کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں سٹیڈیم خالی دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
تفصیلات کےمطابق نریندر مودی سٹیڈیم دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ سٹیڈیم ہے جس میں ایک لاکھ 30 ہزار سے زیادہ تماشائیوں کی گنجائش ہے۔لیکن افتتاحی میچ کے لیے سٹیڈیم میں خالی کرسیاں دیکھ کر کرکٹ کے مداحوں نے متنظمین کا تمسخر اڑانا شروع کر دیا۔
The cricket World Cup has started and the stadium is empty on the first match itself.
— Shantanu (@shaandelhite) October 5, 2023
Modi and Shah are ruining India while Jay Shah is destroying Indian cricket. pic.twitter.com/hNZFWSSK1p
سوشل میڈیا صارفین نے مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔
ٹوئٹر پربھی #crowd اور empty Stadium ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ۔ہزاروں لوگوں نے یہ خالی سٹیڈیم کی پوسٹیں کیں۔
Empty stadium and lack of interest. They were asking this for Asia Cup lekin yeh toh World Cup hay ????
— Farid Khan (@_FaridKhan) October 5, 2023
If this was IPL's opening match toh stadium full hota. Why did you host this match in Ahmedabad then? Kya mila is se? ????????♂️????????♂️ #CricketWorldCup2023 #CWC23pic.twitter.com/A8UZgeVRvs
انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ڈینیئل وائٹ اپنی پوسٹ میں پوچھنے پر مجبور ہو گئیں کہ ’کراؤڈ کہاں ہے؟‘
Where’s the crowd !?????????
— Danielle Wyatt (@Danni_Wyatt) October 5, 2023