کڈنی ہلز ریفرنس ؛سلیم مانڈوی والاذاتی حیثیت میں طلب

Oct 05, 2023 | 15:51 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: احتساب عدالت کی جانب سے ریفرنسز پر نوٹسز جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کڈنی ہلز ریفرنس میں سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سلیم مانڈوی والا کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔

احتساب عدالت نے سلیم مانڈوی والا کو 20 نومبر کو طلب کرلیا ہے۔

مزیدخبریں