برکی جواں سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملی

Oct 05, 2022 | 21:23 PM

ایک نیوز نیوز: برکی میں کھیتوں سے جواں سالہ نامعلوم لڑکی کی لاش ملنے کا معاملہ ، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکہ تفتیش شروع کردی 
تفصیلات کے مطابق لڑکی کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ، لڑکی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا ، لڑکی کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں ، تفتیش جاری ہے جلد اصل حقائق سامنے آجائینگے۔

مزیدخبریں