ایک نیوز نیوز: فلم سازمنی شنکرکی شاہکار فلم پونینین سیلون نے باکس آفس پر دھوم مچا رکھی ہے۔
فلم میں ایشوریا رائے اور وکرم نے کام کیا ہے۔ کالکی کے ناول پر مبنی فلم صرف 5 دنوں میں ساڑھے 7 سو کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرچکی ہے۔ تامل ناڈو میں فلم پونے 3 ارب کما چکی ہے۔
فلم 30 ستمبر کو پانچ زبانوں بشمول تامل، تیلگو، ملیالم اور کنادا میں ریلز کی گئی تھی۔
فلم چولا خاندان کے بادشاہ راجاراجا ون کی ابتدائی زندگی پر مبنی ہے۔