ایک نیوز نیوز: میاں اسلم اقبال نے الحمراہ آرٹ کونسل میں منعقدہ خطاطی کی نمائش کا دورہ کیا مگر پینٹنگ کف تحفہ لینے سے انکار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر میں اسلم اقبال نے دورے کے بعد میں اسلم اقبال نے خطاطی کی نمائش کا دورہ کیا اور دورے کے بعد کافی تک دیر سیاست پر گفتگو کی،دورہ کے اختتام پر جب الحمراہ آرٹ کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی جانب سے خطاطی کی پینٹنگ کف تحفہ پیش کیے گیا تو میاں اسلم اقبال نے پینٹنگ لینے سے انکار کردیا۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء ذولفقار ذولفی کا کہنا تھا کہ میاں اسلم اقبال نے ہماری طرف سے دیئے گیا خطاطی پینٹنگ کا تحفہ قبول نہیں کیا۔شاہد ان کو ہمارا تحفہ پسند نہیں آیا۔
ذولفقار ذولفی کا کہنا تھا کہ نہایت اسرار پر بھی تحفہ نہ لینے پر میاں اسلم اقبال نے جواب دیا کہ میں تحفے نہیں لیتا اور ہو سکتا ہے ان کو تحفہ پسند نہ آیا ہو یا کچھ بھی وجہ ہو سکتی ہے۔