فیسوں میں کمی کا مطالبہ، طلبا کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

 طلبا کا کہنا ہے کہ جائز مطالبات فی الفور تسلیم کیے جائیں
کیپشن: طلبا کا کہنا ہے کہ جائز مطالبات فی الفور تسلیم کیے جائیں

ایک نیوز نیوز: طلبا تنظم کاپنجاب یونیورسٹی میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔  

رپورٹ کے مطابق طلبا تنظیم کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے تب تک دھرنا جاری رہے گا۔ جیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی فیسوں میں کمی تک دھرنا ختم نہیں ہوگا۔ 

یونیورسٹی انتظامیہ تعلیم دشمن پالیسیوں کو فروغ دے رہی ہےجیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں بدعنوانی کرپشن میں ملوث انتظامیہ کو فی الفور فارغ کیا جاۓ۔ دھرنے میں طلبہ کی جانب سے انتظامیہ کے خلاف بھرپور نعرے بازی جاری ہے۔ طلبا کا کہنا ہے کہ جائز مطالبات فی الفور تسلیم کیے جائیں

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-05/news-1664956595-5393.mp4