سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی 

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی 
کیپشن: The price of gold fell drastically

ایک نیوز:صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی۔
سونا 2 لاکھ 83 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا ،10گرام سونے کی قیمت میں429روپے کی کمی ہوئی،10گرام سونا 2 لاکھ 42 ہزار 798 روپے کا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کی کمی سے 2737 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ، چاندی کی فی تولہ قیمت3ہزار 430 روپے پر مستحکم رہی۔