ایک نیوز :لیسکو کی جانب سے بجلی چوروں کے ساتھ ساتھ نادہندگان کے خلاف بھی کارروائی کا سلسلہ جاری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 86لاکھ روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی۔
ترجمان لیسکو کاکہنا ہے کہ فسران کی نادہندگان سے ریکوری مہم کو53 روز مکمل ہو گئے ۔ 53روز میں 35703 ڈیفالٹرز سے1ارب14کروڑ 62لاکھ 20 ہزار روپے سے زائد کی ریکوری کی گئی۔نادرن سرکل میں 4719نا دہندگان سے146.65ملین روپے، ایسٹرن سرکل میں 4305 نا دہندگان سے262.90 ملین،سینٹرل سرکل میں 4497 دہندگان سے165.60ملین اور ساؤتھ سرکل میں 1870نا دہندگان سے63.31 ملین کی ریکوری کی گئی۔
ترجمان لیسکو ننکانہ سرکل میں 3258نا دہندگان سے77.07 ملین اور شیخوپورہ سرکل میں 3997نا دہندگان سے165.70ملین کی ریکوری کی گئی۔
ترجمان لیسکو اوکاڑہ سرکل میں 5271نا دہندگان سے73.41 ملین جبکہ قصور سرکل میں 7786 نا دہندگان سے191.58 ملین کی ریکوری کی گئی۔