سابق وزیر تیمور جھگڑا کے گھر پرچھاپہ

Nov 05, 2023 | 02:45 AM

ایک نیوز :اسلام آباد پولیس، ایف سی سمیت اینٹی کرپشن کے اہلکاروں نے سابق وزیر تیمور جھگڑا کو گرفتار کرنے کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق اہلکاروں نے سابق وزیر تیمور جھگڑا کے اسلام آباد والے گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار ہونے سے بچ گئے۔ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس اور ایف سی کے درجنوں اہلکار گھر میں داخل ہوئے تھے اور اینٹی کرپشن خیبر پختونخواہ کی ٹیم بھی ان کے ساتھ موجود تھی۔

مزیدخبریں