عمران خان کی احتجاجی مظاہرین سے اپیل 

Imran Khan's appeal to the protestors
کیپشن: Imran Khan's appeal to the protestors

ایک نیوز نیوز : چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے ہدایات دی ہیں کہ رایئونڈ اجتماع کی کل دعا کے پیش نظر جہاں بھی احتجاج کی وجہ سے سڑک بلاک ہیں انہیں کھول دیا جائے ۔
تفصیلات کےمطابق عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ دعا کے لئے سفر کرنے والوں کو پریشانی نہیں ہونی چاہئے ، لانگ مارچ اور احتجاج کے اگلے مرحلے کے بارے میں اعلان کل کیا جائے گا۔