وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کو معطل کردیا

Nov 05, 2022 | 21:55 PM

ایک نیوز نیوز: وفاقی حکومت کی جانب سے تین مرتبہ خدمات واپس وفاق کو دینے کے نوٹس کے بعد وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کو معطل کردیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کو معطل کردیا ہے۔ گریڈ 21 کے پولیس افسر غلام محمد ڈوگر کی معطلی کا نوٹی فکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غلام محمد ڈوگر پر گورنر ہاؤس کو تحفظ دینے میں غفلت برتنے کا الزام ہے۔ 

مزیدخبریں