طیب اکرم انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

Nov 05, 2022 | 16:53 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: پاکستان سے تعلق رکھنے والے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب ہو گئےہیں

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ہاکی فیدریشن کے صدر کے انتخاب میں پاکستان کے طیب اکرام نے حصہ لیا اور الیکشن جیت کر ایف آئی ایچ کے نئے صدر بن گئے۔  طیب اکرام نے 79 ووٹ لیے ۔بیلجیم کے نمائندے کو 47 ووٹ پڑے۔ ایشین ہاکی کے چیف ایگزیکٹو طیب اکرام کا بلیجیم کے مارک کیوڈن سے مقابلہ تھا۔  اید ائی ایچ کے ورچوئل ہونے والے کانگرس اجلاس میں
پاکستان سمیت 129 ممبر ممالک نے ووٹنگ میں حصہ لیا تھا۔اس سے قبل طیب اکرم ایشین ہاکی فیڈریشن کے  چیف ایگزیکیٹو کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔ 

بریگیڈئر خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری حیدر حسین سمیت ہاکی حلقوں کی جانب سے مبارکباد دی۔ 

مزیدخبریں