انگلینڈ سے آئے 125 سکھ یاتریوں کی بلھےشاہ کے مزار پر حاضری

کلام بلھے شاہ رحمتہ اللہ بھی سنا۔
کیپشن: کلام بلھے شاہ رحمتہ اللہ بھی سنا۔

ایک نیوز نیوز:  انگلینڈ سے گرونانک کی یاترا کے لئے پاکستان آئے 125 سکھ یاتری بلھے شاہ رحمتہ اللہ کے مزار پر پہنچ گئےہیں۔ 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-11-05/news-1667636462-8180.mp4

رپورٹ کے مطابق  سکھ یاتریوں میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور بزرگوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔  سکھ یاتریوں کے لئے دربار پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات ہیں۔  سکھ یاتریوں نے دربار حضرت بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ کے مزار پر چادر چڑھائی اور کلام بلھے شاہ رحمتہ اللہ بھی سنا۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-11-05/news-1667636464-2783.mp4

رانا رنجیت سنگھ نے میڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلھے شاہ، بابا فرید  سمیت گرونانک نے امن محبت بھائی چارے کا درس دیا ۔ موجودہ دور میں دلوں کو جوڑنے کے لئے بلھے شاہ کا کلام بہترین رہنمائی ہے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-11-05/news-1667636467-2129.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-11-05/news-1667636470-8561.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-11-05/news-1667636472-1585.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-11-05/news-1667636475-4438.mp4