اداکار معمر رانا کا بھتیجا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا 

Nov 05, 2022 | 00:14 AM

ایک نیوز نیوز : اداکار معمر رانا کے بھتیجے اور اداکار نوید رانا کا بیٹا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا ۔
تفصیلات کےمطابق معمررانا کا سولہ سالہ سوہل رانا کو اچانک دل کا دورہ پڑا ۔ معمر رانا نماز جنازہ آج میاں میر قبرستان میں دوپہر دو بجے ادا کی جائے گی۔

مزیدخبریں