تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے خلاف سیریز سے پہلے انجری کا شکار ہونے والے شاداب خان بائیں ٹانگ میں کھچاؤ محسوس کررہے تھے تاہم اب ان کی انجری میں بہتری آرہی ہے لیکن انہیں مینجمنٹ نے انہیں مزید آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے البتہ سیریز کے آئندہ دونوں ٹی ٹونٹی میچوں میں شاداب خان کی شرکت کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
لاہور(ایک نیوز نیوز) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔