بااثر زمیندار نے غریب مزدور پر اپنے پالتو کتے چھوڑ دیئے

بااثر زمیندار نے غریب مزدور پر اپنے پالتو کتے چھوڑ دیئے
لیاقت پور(ایک نیوز نیوز) لیاقت پور کے علاقے تھانہ ترنڈا محمد پناہ میں راستے کا تنازع بااثر زمیندار نے غریب مزدور پر اپنے پالتو کتے چھوڑ دیئے.

تفصیلات کے مطابق لیاقت پور کے علاقے تھانہ ترنڈا محمد پناہ میں راستے کا تنازع بااثر زمیندار نے غریب مزدور پر اپنے پالتو کتے چھوڑ دیئے. زمیندار قریب کھڑا تماشا دیکھتا رہا، پالتو کتے نے مزدور کو کاٹ کھایا، مزدور خادم حسین کا کہنا ہے کہ جان بوجھ کر مجھ پر کتے چھوڑے گئے، لیاقت پور پولیس نے زمیندارکیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے.
https://www.youtube.com/watch?v=jmdOT6jt2BI