ایک نیوز :مالی سال 22-2021 کے سیکرٹ فنڈ کا آڈٹ نہیں ہو گا،وفاقی کابینہ نے آئی بی کے فنڈز کو آڈٹ سے استثنیٰ کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق مالی سال 22-2021 کے آئی بی کے اخراجات کے استثنیٰ کا سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کی سمری منظور کرلی گئی ،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دی۔