نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ کا مستقبل داؤپر لگ گیا

May 05, 2023 | 16:06 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ کا مستقبل داو پر لگ گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق امتحانات سر پر ہیں لیکن طلبہ اب تک ایڈمٹ کارڈ سے محروم ہیں۔میٹرک بورڈ آفس میں ایڈمٹ کارڈز کے حصول کے لیے طلبہ کا رش  لگا ہے ،بیشتر پرائیویٹ امیدواروں کو بھی ایڈمٹ کارڈ نہیں مل سکا.نہم اور دہم کلاس کے ایڈمیٹ کی آج آخری تاریخ ہے ۔

طلبہ کا کہنا ہے کہ ہفتے اور اتور کو چھٹی ہے ابھی تک ہزاروں طلبہ کو ایڈمیٹ کارڈ نہیں ملے ہیں۔ چھٹی والے دنوں میں بھی ایڈمیٹ کارڈ جاری کئے جائیں۔

مزیدخبریں