کچہ آپریشن 27ویں روزمیں داخل،3 ڈاکو ہلاک اور 33 گرفتار

کچہ آپریشن 27ویں روزمیں داخل،3 ڈاکو ہلاک اور 33 گرفتار
کیپشن: کچہ آپریشن 27ویں روزمیں داخل،3 ڈاکو ہلاک اور 33 گرفتار

ایک نیوز:  پنجاب کی قیادت میں جاری علاقے میں آپریشن 27 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق صادق آباد کچے کے آپریشن میں اب تک تین ڈاکو ہلاک اور 33 کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ پانچ نے خود گرفتاری پیش کی ہے۔

مزید کہا کہ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں بھاری اسلحہ برآمد کیا ہے اور گھیراتنگ کرنے پر5 جرائم پیشہ افراد نے گرفتاری پیش کی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ کچہ کراچی سمیت کچے کا بیشترعلاقہ جرائم پیشہ افراد سے کلیئرکروالیا گیا ہے ڈاکو قابل سکھانی کے ٹھکانہ کو اسلحہ سمیت تباہ اور انذرآتش کردیا گیا ہے۔