ٹرمپ کا افغانستان میں دہشتگردی کیخلاف تعاون پر پاکستان سے اظہار تشکر

امریکی صدر کا افغانستان میں دہشتگردی کیخلاف تعاون پر پاکستان سے اظہار تشکر
کیپشن: The US President thanked Pakistan for its cooperation against terrorism in Afghanistan

ایک نیوز:ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہے کہ افغانستان میں دہشتگردی کا بڑا ذمے دار پکڑا گیا۔
امریکی صدر نے کہا کہ ساڑھے 3سال پہلے کابل دھماکے میں 13امریکی جان سے گئے تھے،کابل ایئرپورٹ دھماکے میں ملوث دہشتگرد گرفتار ہو چکا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےپاکستانی حکومت سے اظہار تشکر کیا۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دہشت گرد کی گرفتاری میں مدد پر پاکستان کے شکر گزار ہیں، انتہاپسند دہشت گردی کے خلاف ہیں،حال ہی میں گرفتار ٹاپ دہشت گرد کو امریکی قوانین کا سامنا ہے۔