وزیراعظم شہبازشریف کادورہ گوادر

Mar 05, 2024 | 11:36 AM

ایک نیوز:وزیراعظم شہبازشریف آج گوادربلوچستان کادورہ کریں گے۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم گوادرمیں حالیہ طوفانی بارشوں کےمتاثرین سےملاقات کریں گے۔شہبازشریف طوفانی بارشوں سےمتاثرہ علاقوں کافضائی دورہ کریں گے۔
ذرائع کےمطابق وزارت عظمیٰ کامنصب سنبھالنےکےبعدوزیراعظم شہبازشریف کاپہلادورہ ہے،وزیراعظم امدادی کیمپ میں مقیم متاثرہ خاندانوں میں امدادی اشیاتقسیم کریں گے۔

مزیدخبریں