نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان ،سیکیورٹی وفدجائزہ لینےپہنچ گیا

Mar 05, 2024 | 10:06 AM

ایک نیوز:نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان کیلئے کیویز کاسیکیورٹی وفدجائزہ لینےپہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاک نیوزی لینڈ سیریزسےپہلےنیوزی لینڈ کا سیکیورٹی وفد جائزہ لینے اسلام آباد پہنچ گیا۔ وفد میں پلیئرزایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز، آزاد سیکیورٹی ماہررگ ڈیکاسن شامل ہیں۔

 کیویز سیکیورٹی وفد آج لاہورکےقذافی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا، سیکیورٹی وفد سیف سٹی کا دورہ اور روٹ کا بھی جائزہ لے گا،نیوزی لینڈ کا سیکیورٹی وفد پاکستان کے دورے کے پہلے مرحلے میں راولپنڈی میں موجود ہے۔    

مزیدخبریں