آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ نے ملتان سلطانز کو جوائن کر لیا

 آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ نے ملتان سلطانز کو جوائن کر لیا
کیپشن: Australian cricketer Tim David has joined Multan Sultans

ایک نیوز:جارح مزاج آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ نے پی ایس ایل ٹیم ملتان سلطانز کو جوائن کر لیا۔

 ٹم ڈیوڈ آخری تین لیگ میچز اور پلے آف مرحلے کے لیے ملتان سلطانز کو دستیاب ہوں گے۔

ملتان سلطانز پی ایس ایل میں اگلا میچ اسلام آباد یونائٹیڈ سے 7 مارچ کو کھیلے گی۔

ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔