لاہور میں آج ائیر کوالٹی انڈیکس 147 ریکارڈ کیا گیا

Mar 05, 2023 | 12:04 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: محکمہ تحفظ ماحولیات، پنجاب نے لاہور کا آج کا ائیر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا۔

 محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق نیشنل ہاکی اسٹیڈیم گلبرگ لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس 147 ریکارڈ کیا گیا،ٹاؤن شپ سیکٹر ٹو میں ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق شالے ویلی رینج روڈ، راولپنڈی  میں ائیر کوالٹی انڈیکس 106 ریکارڈ کیا گیا جبکہ یہ تمام ڈیٹا 24 گھنٹے کی بنیاد پر مرتب کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں