عمران خان سیاسی محاذ پر سرگرم، پارٹی رہنماؤں سےاہم ملاقاتیں کرینگے

عمران خان سیاسی محاذ پر سرگرم، پارٹی رہنماؤں سےاہم ملاقاتیں کرینگے
کیپشن: عمران خان سیاسی محاذ پر سرگرم، پارٹی رہنماؤں سےاہم ملاقاتیں کرینگے

ایک نیوز: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سیاسی محاذ پر سرگرم، تحریک انصاف عمران خان آج زمان پارک میں پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والے رہنماؤں اور کارکنان کے اعزاز میں آج استقبالیہ دینگے جبکہ پنجاب اور کے پی کے میں انتخابی مہم کے حوالے سے بھی صورتحال کا جائزہ بھی لیں گے ۔

ملاقاتوں میں پنجاب اور کے پی کے میں جلسوں کے شیڈول پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا ، عمران خان پنجاب اور کے پی کے میں پارٹی ٹکٹوں کے حوالے صورتحال کا جائزہ لیں گے ۔