اویس لغاری کامیڈیاپرغلط خبریں چلانےپراظہارافسوس

Jun 05, 2024 | 17:45 PM

ایک نیوز:وفاقی وزیرپاوراویس لغاری نےمیڈیاپرغلط خبریں چلانےپرافسوس کااظہارکیاہے۔
تفصیلات کےمطابق میڈیاپرسولراورنیٹ میٹرنگ کےحوالےسےخبریں زیرگردش ہےجس وفاقی وزیرپاورکاکہناتھاکہ باربارتردید اور پالیسی بیانات کے باوجود نیٹ میٹرنگ کی پالیسی پر غلط خبریں پھیلا کر ملک اور عوام میں بے چینی اور اضطراب پھیلانے کے کوشش کی جا رہی ہے۔
 اویس لغاری کامزیدکہناتھاکہ بہت افسوس ہے کہ ہمارے ملک میں بغیر تصدیق کے خبریں چلانے کا رواج چلا ہوا ہے جو کہ ذمہ دارانہ صحافت کے بالکل منافی ہے۔ 

مزیدخبریں