فیصل آباد: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 10سالہ بچہ جاں بحق    

Jun 05, 2024 | 16:07 PM

ایک نیوز:تھانہ صدر کے  علاقہ الہی ٰ آباد میں دوران واردات ڈاکوؤ ں کی فائرنگ  سے گلی میں کھیلتا 10سالہ بچہ جاں بحق  ہوگیا۔  

پولیس  کے مطابق ڈاکو ؤں نے کار سوار شہری کو لوٹنے کی کوشش کی ۔ کار سوار کے نہ رکنے   پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ  کی  زد میں آ کر گلی میں کھیلتا ہوا   10سالہ بچہ جاں بحق  ہوگیا۔  

مزیدخبریں