بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نےاپنےعہدےسےاستعفادےدیا

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نےاپنےعہدےسےاستعفادےدیا
کیپشن: Indian Prime Minister Narendra Modi resigned from his post

ایک نیوز:بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نےاپنےعہدےسےاستعفادےدیا۔
بھارتی میڈیاکےمطابق نریندر مودی نے بھارتی صدر سے ملاقات کے بعد استعفا دیا، نریندر مودی کی راشٹرپتی بھون میں بھارتی صدر سے ملاقات ہوئی ۔

بھارتی میڈیاکےمطابق نریندر مودی نے لوک سبھا تحلیل کرنے کیلئے سفارشی خط لکھ دیا،بھارت میں نئی حکومت سازی کیلئے عملی اقدامات کا آغازکیاگیا۔بھارتی صدر نےنریندر مودی کا استعفا قبول کر لیا۔نریندر مودی تیسری مدت کیلئے 8جون کو وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔