کیپشن: State Bank will announce the monitoring policy on June 10 ایک نیوز: اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان 10 جون پیر کے روز کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک پالیسی بیان جاری کرے گا۔جون 2023 سے شرح سود 22 فیصد پر برقرار ہے۔ شیئر کریں: