لاہور: فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا  

Jun 05, 2024 | 11:00 AM

ایک نیوز:کرول گھاٹی کے علاقے میں واقع فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا    ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق   ریسکیو کی 16 گاڑیاں اور 50 سے زائد ریسکیو اہلکاروں  نے 14 گھنٹے کوشش کے بعد   آگ پر قابو پایا۔ آگ کیمیکل اور تھینر کے ڈرمز میں لگی تھی ۔  ریسکیو ایمرجنسی وہیکلز ابھی بھی جائے حادثہ پر موجود ہیں ۔   آگ کنٹرول کولنگ پروسس جاری ہے   ۔

مزیدخبریں