جناح ہاؤس حملہ کیس کی جیوفینسنگ میں بانی پی ٹی آئی کی بہن کانام بھی آگیا

جناح ہاؤس حملہ کیس کی جیوفینسنگ میں بانی پی ٹی آئی کی بہن کانام بھی آگیا
کیپشن: Kaname, the sister of the founder of PTI, also appeared in the geofencing of the Jinnah House attack case

ایک نیوز :9مئی کو جناح ہاؤس حملہ،جلاؤ گھیراؤ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔ جیو فینسنگ میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا نام بھی آگیا ۔

9مئی کوجناح ہاؤس  اوردیگر سرکاری تنصیات پر جلاؤ گھیراؤاور توڑ پھوڑ کی تحقیقات جاری ہے۔ 

پولیس ذرائع کےمطابق علیمہ بی بی نو مئی کے واقعہ میں وہاں موجود تھیں ۔علیمہ بی بی کو تفتیش میں شامل کیا جائے گا اگر وہ پیش نہیں  ہوتیں تو ان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔