ایک نیوز: کراچی میں طالبات بھی اسٹریٹ کرائمز سے محفوظ نہ رہیں۔
رپورٹ کے مطابق گلستان جوہر میں نجی یونیورسٹی کی وین میں طالبات اور ٹیچر کو موٹر سائیکل سوار کو ٖ ڈاکوؤں نےلوٹ لیا۔ملزمان نے اسلحہ کے زور پر طالبات طالبات سےموبائل فون، نقد رقم اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔
موٹرسائیکل پر 2ملزمان نے واردات کی جبکہ یونیورسٹی کی وین میں 4 طالبات، ایک استاد سوار تھے۔ملزمان تسلی سے واردات کی طالبات کے پرس سے پیسے بھی نکالے گئی۔ملزمان نے جاتے ہوئے گاڑی کی چابی نکال کر دور پھینک دی۔