ایشین سنوکر چیمپیئن شپ کا فائنل ،پاکستان کوشکست

ایشین سنوکر چیمپیئن شپ کا فائنل ،پاکستان کوشکست
کیپشن: Asian Snooker Championship final, Pakistan defeated

ایک نیوز:ایشین سنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستان کوتھائی لینڈنے شکست  دےدی۔
تھائی لینڈ نے پاکستانی ٹیم کے خلاف تین صفر سے فتح پائی ۔ریاض میں کھیلی گئی چیمپئن شپ میں پاکستان نے تین ایونٹس میں پانچ میڈلز جیتے پاکستانی کیوئسٹ نے دو گولڈ، دو سلور اور ایک برانز میڈل پایا۔