ایک نیوز:سیاسی میدان میں بڑی ہلچل،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی مولانافضل الرحمان کےگھرپہنچ گئے۔
تفصیلات کےمطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمدہوئی۔دونوں رہنماں کےدرمیان ملاقات سیاسی تھی۔
ترجمان جے یو آئی کےمطابق شاہد خاقان عباسی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگوہوئی،رہنماؤں میں کمر توڑ مہنگائی اور بدامنی پر اظہار تشویش ۔
دونوں رہنماؤں نےاس بات پر اتفاق کیاکہ بجٹ عوامی نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی ہدایات کے مطابق ہے۔ 2024 کے جعلی انتخابات تسلیم نہیں ۔