ایک نیوز: آئی جی اسلام آباد تعیناتی کے لئے پولیس افسران کی دوڑیں شروع ہو گئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر ایک سال کی چھٹی پر جانے کے لئے تیار ہیں۔نئے آئی جی اسلام آباد کے لئے دو افسر امیدواروں کی فہرست شامل ہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی ساجد کیانی اور وقار الدین سید آئی جی اسلام آباد کے لئے امیدوار ہیں۔وزارت داخلہ نے ابھی تک نئے آئی جی اسلام آباد کی منظوری نہیں دی ہے۔