اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

Jul 05, 2023 | 12:40 PM

ایک نیوز: وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔ جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں کردار پر امریکی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔

ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط معاشی اور اقتصادی تعلقات وقت کی ضرورت ہے۔

مزیدخبریں