اینکر عمران ریاض خان گرفتار،ویڈیو سامنے آگئی

Jul 05, 2022 | 23:28 PM

muhammad zeeshan
ایک نیوز نیوز: اٹک پولیس نے ٹی وی اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق اٹک پولیس نے اینکر عمران ریاض خان کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن منتقل کردیا ۔
واضح رہے کہ عمران ریاض خان کے خلاف پنجاب کی حدود میں ایف آئی آر درج ہیں۔
گرفتاری سے قبل عمران ریاض خان نے گاڑی کے اندر ایک ویڈیو ریکارڈ کروائی جس میں وہ اپنے ساتھیوں کو حوصلہ دیتے اور انکی گرفتاری کے بعد آواز بلند کرنے کا کہتے نظر آرہے ہیں۔



مزیدخبریں