ملاقات کے دوران قانون کے شعبے میں دونوں ممالک کے درمیان معاونت کے معاہدوں پر جس سے دونوں ممالک مستفید ہو سکیں زیر بحث آئے۔
لیگل ایجوکیشن کے حوالے سے دونوں حکومتوں کے مابین معاہدوں پر اتفاق کیا گیا۔
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیرتارڑ نے اس موقع پر کہا کہ لیگل ایجوکیشن میرے دل کے بہت قریب ہے اور ہم اس پر تیزی سے کام کر رہے ہیں۔