سعودی وزارت حج وعمرہ نے مدینہ کےزائرین کوبڑی خوشخبری سنادی 

سعودی وزارت حج وعمرہ نے مدینہ کےزائرین کوبڑی خوشخبری سنادی 
کیپشن: The Saudi Ministry of Hajj and Umrah announced the good news to the pilgrims of Madinah

ایک نیوز: سعودی وزارت حج وعمرہ نے مدینہ کےزائرین کوبڑی خوشخبری سنادی ۔
روضہ رسولﷺ کی زیارت اب سال میں ایک سے زیادہ بار کی جاسکے گی ، زائرین مسجد نبوی کے قریب رہتے ہوئے روضہ رسول ﷺ کی آسانی سے زیارت کرسکیں گے، مدینہ منورہ میں ر وضہ رسول ﷺ کی زیارت کیلئے سال بھر کی عائد شرط ختم کر دی گئی ہے۔
دوسری جانب سعودیہ عرب میں آج سے بدھ تک بارشوں کا الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے، سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق ساحلی علاقوں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری متوقع مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔