ایک نیوز :انتخابی مہم میں اترنے کی تیاریاں ،ن لیگ 15جنوری کو اپنے انتخابی منشورکااعلان کرےگی ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف مقامی ہوٹل میں تقریب کے دوران انتخابی منشور کا اعلان کرے گی ۔انتخابی مہم کے دوران سابق وزیراعظم نوازشریف ملک بھر سے لیگی امیدواروں کے حلقوں سے خطاب کریں گے ۔ن لیگ کی جانب سے جلسوں کے شیڈول کی تیاری شروع کردی گئی۔